Header

اجزاء
ناشپتی :دو عدد
سیب  : دو عدد
کینو یا لیموں کا رس : ایک پیالی
انؔناس  :ڈیڑھ پیالی
آئسنگ شوگر  : ایک کھانے کا چمچ
چینی  :دو کھانے کے چمچ
ونیلا ایسنس  : آدھا چاۓ کا چمچ
سرکہ  :دو کھانے کےچمچ
مارجرین یا مکھن:ایک کھانے کا چمچ
 آئسکریم :حسب پسند
تیاری کا وقت : ۱۵ سے ۲۰ منٹ
پکانے کا وقت : ۱۰ سے ۱۵منٹ
افراد : ۵ سے ۶کےلیے
Fresh Fruits Flamb
ترکیب
پھلوں کو صاف دھو کر چھیل کر کاٹ لیں اور ان میں انؔناس کے ٹکڑے اور آ ئسنگ شوگرملا کر ڈھک کر رکھ لیں
بھاری پیندے کے کے پین میں چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پگھلا لیں ۔کٹے ہوے پھل ڈال کر اچھی طرح ملالیں
پھر اس میں مارجرین یا مکھن اور کینو کا رس شامل کر لیں اور اس کو تین سے چار منٹ پکائیں
آخر میں اس میں سرکہ اور ونیلا ایسنس ڈال کر چولہے سےاتارلیں
پریزنٹیشن
ہر پیالی میں آئسکریم ڈال کر اوپر سے گرم گرم فروٹ فلیمب ڈال کر پیش کریں۔


0 آراء Blogger 0 Facebook

ایک تبصرہ شائع کریں

 
UrduCookBook © 2013. All Rights Reserved. Powered by VebKraze
Top