اجزاء
|
|
سفید زیرہ : ایک
کھانے کا چمچ
|
چکن : ایک کلو
|
ادرک لہسن پسا ہوا: ایک کھانے کا
چمچ
|
نمک : حسب ذائقہ
|
پسی ہوئی لال مرچ : ایک کھانے کا چمچ
|
پیاز : ایک عدد
|
دہی : چار کھانے کا چمچ
|
کالی مرچ کٹی ہوئی : آدھا چائے کا
چمچ
|
انڈے : دو عدد
|
ثابت دھنیا : ایک کھانے کا چمچ
|
کوکنگ آئل : حسب ضرورت
|
ڈبل روٹی کا چورا : حسب ضرورت
|
پکانے کا وقت : دس سے بارہ منٹ
|
تیاری کا وقت : آدھا گھنٹہ
|
افراد : پانچ سے چھ عدد کے لئے
|
|
ترکیب
|
|
چکن کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں ۔ دھنیا
اور زیرے کو توے پر ہلکا سا بھون کر موٹا کوٹ لیں
پیاز کو باریک چوپ کر کے دہی میں ملائیں اور ساتھ ہی نمک،
ادرک لہسن ، لال مرچ اور کٹا ہوا دھنیا اور زیرہ ڈال کر ملالیں
چکن کو اس مکسچر میں ڈال کر ملائیں اور درمیانی آنچ پر
پکنے رکھ دیں ،دس سے بارہ منٹ پکانے کے بعد ڈھکن کھول کر تیز آنچ پر چکن کا پانی
خشک کر لیں
چکن کے ٹکڑو ں کو پھیلا اچھی طرح ٹھنڈے کر لیں
انڈوں کو پھینٹ کر اس میں چٹکی بھر نمک اور کالی مرچ شامل
کر دیں اور گہری پلیٹ میں ڈبل روٹی کے چورے کو نکال کر رکھ لیں
چکن کے ٹکڑوں کو پہلے انڈے میں ڈپ کر لیں پھر اچھی طرح
ڈبل روٹی کے چورے میں لتھیڑ کر رکھ لیں
کڑاھی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور
چکن کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں
|
|
پریزنٹیشن
|
|
گرم گرم فرائی کی ہوئی چکن کو حسب پسند چٹنیوں کے ساتھ پیش
کریں
|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 آراء Blogger 0 Facebook
ایک تبصرہ شائع کریں